سفر کو جب بھی کسی داستان میں رکھنا
Nida Fazli (1938–2016)سفر کو جب بھی کسی داستان میں رکھنا
قدم یقین میں منزل گمان میں رکھنا
جو ساتھ ہے وہی گھر کا نصیب ہے لیکن
جو کھو گیا ہے اسے بھی مکان میں رکھنا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
سفر کو جب بھی کسی داستان میں رکھنا
قدم یقین میں منزل گمان میں رکھنا
جو ساتھ ہے وہی گھر کا نصیب ہے لیکن
جو کھو گیا ہے اسے بھی مکان میں رکھنا