اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایا
Allama Iqbal (1877–1938)اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایا
یہ شعر نشاط آور و پر سوز طرب ناک
میں صورت گل دست صبا کا نہیں محتاج
کرتا ہے مرا جوش جنوں میری قبا چاک
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اقبال نے کل اہل خیاباں کو سنایا
یہ شعر نشاط آور و پر سوز طرب ناک
میں صورت گل دست صبا کا نہیں محتاج
کرتا ہے مرا جوش جنوں میری قبا چاک