Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

سوال

Allama Iqbal (1877–1938)

اک مفلس خود دار یہ کہتا تھا خدا سے

میں کر نہیں سکتا گلہء درد فقیری

لیکن یہ بتا ، تیری اجازت سے فرشتے

کرتے ہیں عطا مرد فرومایہ کو میری ؟