نماز
Allama Iqbal (1877–1938)بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں
اگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و منات
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
!ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں
اگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و منات
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
!ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات