در پر امیرِ کلب علی خاں کے ہوں مقیم
Mirza Ghalib (1797–1869)در پر امیرِ کلب علی خاں کے ہوں مقیم
شائستۂ گدائیٔ ہر در نہیں ہوں میں
بوڑھا ہوا ہوں قابلِ خدمت نہیں اسدؔ
خیرات خوارِ محض ہوں نوکر نہیں ہوں میں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
در پر امیرِ کلب علی خاں کے ہوں مقیم
شائستۂ گدائیٔ ہر در نہیں ہوں میں
بوڑھا ہوا ہوں قابلِ خدمت نہیں اسدؔ
خیرات خوارِ محض ہوں نوکر نہیں ہوں میں