وہ جد و جہد کرنا چاہتا تھا
Aabid Adeeb (b. 1937)وہ جد و جہد کرنا چاہتا تھا
مگر جب سے اس نے
اپنے جھونپڑے کو
پختہ مکان میں بدلنے کا خواب دیکھا تھا
وہ کئی دائمی بیماریوں میں مبتلا ہو چکا تھا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
وہ جد و جہد کرنا چاہتا تھا
مگر جب سے اس نے
اپنے جھونپڑے کو
پختہ مکان میں بدلنے کا خواب دیکھا تھا
وہ کئی دائمی بیماریوں میں مبتلا ہو چکا تھا