Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

میرے ہاتھ میں

Balraj Kumar

میرے ہاتھ میں

میری ان لغزشوں کے

نتائج ہیں جو تجربے دوسروں کے

میری پیٹھ پر لاد کر لوگ

چابک کو لہرائے تو

مجھ سے سرزد ہوئی

تھیں