ایک اونٹ نے منت مانی
Badiuzzaman Khawar (1938–1990)ایک اونٹ نے منت مانی
اگر گیا میرا کوہان
ماہم کی درگاہ پہ جا کر
میں بھی جلاؤں گا لوبان
اونٹ نے جب یہ منت مانی
چلا گیا اس کا کوہان
لیکن پیٹھ ہوئی سیدھی تو
لمبے ہو گئے دونوں کان
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ایک اونٹ نے منت مانی
اگر گیا میرا کوہان
ماہم کی درگاہ پہ جا کر
میں بھی جلاؤں گا لوبان
اونٹ نے جب یہ منت مانی
چلا گیا اس کا کوہان
لیکن پیٹھ ہوئی سیدھی تو
لمبے ہو گئے دونوں کان