Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

بڑھ رہا تھا

Badiuzzaman Khawar (1938–1990)

بڑھ رہا تھا

چلچلاتی دھوپ میں آگے

مگر

میرے قدموں نے

دیا

صحرا میں چلنے سے جواب

جب چمکتی ریت میں آیا نظر

کوئی سراب