یوں تو بچے اور بھی ہیں
Aale Ahmad Suroor (1911–2002)یوں تو بچے اور بھی ہیں
لمبے اور چوکور بھی ہیں
عرفی کی کیا بات بھائی عرفی کی کیا بات
کالے بادل آئیں گے
ساتھ میں بارش لائیں گے
برسے گی برسات بھائی برسے گی برسات
عرفی کی کیا بات بھائی عرفی کی کیا بات
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
یوں تو بچے اور بھی ہیں
لمبے اور چوکور بھی ہیں
عرفی کی کیا بات بھائی عرفی کی کیا بات
کالے بادل آئیں گے
ساتھ میں بارش لائیں گے
برسے گی برسات بھائی برسے گی برسات
عرفی کی کیا بات بھائی عرفی کی کیا بات