سوال جب بھی میں پوچھوں تو منہ کو تکتے ہو
Badr Azimabadiسوال جب بھی میں پوچھوں تو منہ کو تکتے ہو
ہے بات شرم کی یوں اپنے ہونٹ سی لینا
صدا اٹھی کہ بتایا ہے کل ہی حضرت نے
بڑوں کی بات کا ہرگز جواب مت دینا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
سوال جب بھی میں پوچھوں تو منہ کو تکتے ہو
ہے بات شرم کی یوں اپنے ہونٹ سی لینا
صدا اٹھی کہ بتایا ہے کل ہی حضرت نے
بڑوں کی بات کا ہرگز جواب مت دینا