تمہیں بھلانے کی کوشش میں
Ehtisham Akhtar (b. 1944)تمہیں بھلانے کی کوشش میں
میں نے
نہ جانے کتنی لڑکیوں سے
جھوٹا پیار کیا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تمہیں بھلانے کی کوشش میں
میں نے
نہ جانے کتنی لڑکیوں سے
جھوٹا پیار کیا ہے