روشنی کی کوئی سرحد نہیں
Ehtisham Akhtar (b. 1944)روشنی کی کوئی سرحد نہیں
کوئی مذہب نہیں
ہوا کا کوئی جسم نہیں
کوئی ملک نہیں
پانی کا کوئی رنگ نہیں
روشنی کو کوئی نام نہ دو
ہوا کو کوئی جسم نہ دو
پانی کو رنگین نہ بناؤ
پانی میں لہو نہ ملاؤ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
روشنی کی کوئی سرحد نہیں
کوئی مذہب نہیں
ہوا کا کوئی جسم نہیں
کوئی ملک نہیں
پانی کا کوئی رنگ نہیں
روشنی کو کوئی نام نہ دو
ہوا کو کوئی جسم نہ دو
پانی کو رنگین نہ بناؤ
پانی میں لہو نہ ملاؤ