خواہش کے شکاری کتے
Ehtisham Akhtar (b. 1944)خواہش کے شکاری کتے
میرا پیچھا کر رہے ہیں
میری بو سونگھتے ہوئے
زندگی کی آخری حد تک
آ گئے ہیں
اب خوابوں کا گہرا غار بھی
مجھے بچا نہیں سکتا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
خواہش کے شکاری کتے
میرا پیچھا کر رہے ہیں
میری بو سونگھتے ہوئے
زندگی کی آخری حد تک
آ گئے ہیں
اب خوابوں کا گہرا غار بھی
مجھے بچا نہیں سکتا