دنیا ایک کنواری ماں ہے
Iftikhar Aazmi (1935–1977)دنیا ایک کنواری ماں ہے
ہم سب ہیں ناجائز بچے
جو اپنے نادیدہ پدر کی حرص و گنہ کے پچھتاوے کو
اپنے اپنے کندھے پر لادے پھرتے ہیں
مرنے کی دھن میں جیتے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دنیا ایک کنواری ماں ہے
ہم سب ہیں ناجائز بچے
جو اپنے نادیدہ پدر کی حرص و گنہ کے پچھتاوے کو
اپنے اپنے کندھے پر لادے پھرتے ہیں
مرنے کی دھن میں جیتے ہیں