چاند اور سورج کے
Ghayas Mateen (b. 1939)چاند اور سورج کے
ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ہو
تو تم بھی
وہی پڑھو
جو میں پڑھتا ہوں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
چاند اور سورج کے
ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ہو
تو تم بھی
وہی پڑھو
جو میں پڑھتا ہوں