ننھے ہاتھوں نے سادے کاغذ پہ
Hafeez Aatish (b. 1942)ننھے ہاتھوں نے سادے کاغذ پہ
پہلے پودے سے بنائے پھولوں کے
پھر ذرا سوچ کر
رکے شاید
رنگ پھولوں کا سوچنے کے لیے
پھر کلی
پھول
اور کانٹے سبھی
ایک ہی رنگ سے بنا ڈالے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
ننھے ہاتھوں نے سادے کاغذ پہ
پہلے پودے سے بنائے پھولوں کے
پھر ذرا سوچ کر
رکے شاید
رنگ پھولوں کا سوچنے کے لیے
پھر کلی
پھول
اور کانٹے سبھی
ایک ہی رنگ سے بنا ڈالے