کھڑکی پہ نظروں کو رکھیں
Hafeez Aatish (b. 1942)کھڑکی پہ نظروں کو رکھیں
بند کریں ان دروازوں کو
سردی کی اس سخت لہر سے
بچ کر بیٹھیں تہہ خانوں میں
ورنہ کل لوگوں کی طرح
ہم بھی جذبوں کی شدت کو
کھو بیٹھیں گے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کھڑکی پہ نظروں کو رکھیں
بند کریں ان دروازوں کو
سردی کی اس سخت لہر سے
بچ کر بیٹھیں تہہ خانوں میں
ورنہ کل لوگوں کی طرح
ہم بھی جذبوں کی شدت کو
کھو بیٹھیں گے