Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

جب میں نے کہا تھا تم سے

Geetanjali Rai (b. 1990)

جب میں نے کہا تھا تم سے

کے مجھے تم سے محبت نہیں

اور ایک گہری سانس لی تھی تم نے

وہ کوئی بیان نہیں بلکہ ایک سوال تھا

جواب تھی وہی گہری سانس