شاکاہاری
Kahkashan Tabassum (b. 1960)شاکاہاری
گوشت مچھلی انڈے نہیں کھاتے
کہ بھرشٹ نہ ہو جائے دھرم
مگر کھیتوں میں ہماری لاشیں دبا کر
سبزیاں اگاتے ہیں
ہمارے ہی لہو کی نمی سے کرتے ہیں پٹون
شاکاہاری مانساہاری جو نہیں ہوتے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
شاکاہاری
گوشت مچھلی انڈے نہیں کھاتے
کہ بھرشٹ نہ ہو جائے دھرم
مگر کھیتوں میں ہماری لاشیں دبا کر
سبزیاں اگاتے ہیں
ہمارے ہی لہو کی نمی سے کرتے ہیں پٹون
شاکاہاری مانساہاری جو نہیں ہوتے