گرمی کی تپتی دوپہر کی شدت ہو
Lubna Safdarگرمی کی تپتی دوپہر کی شدت ہو
یا
سرد شاموں کی خنکی جسموں میں اتری ہو
تیرا ساتھ ہو تو
موسموں سے کیا ہوتا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
گرمی کی تپتی دوپہر کی شدت ہو
یا
سرد شاموں کی خنکی جسموں میں اتری ہو
تیرا ساتھ ہو تو
موسموں سے کیا ہوتا ہے