مجھے خبر ہے
Obaidullah Aleem (1939–1998)مجھے خبر ہے
تمہاری آنکھوں میں جو چھپا ہے
تمہارے چہرے پہ جو لکھا ہے
لہو جو ہر آن بولتا ہے
مجھے بتا دو
اور اپنے دکھ سے نجات پا لو
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مجھے خبر ہے
تمہاری آنکھوں میں جو چھپا ہے
تمہارے چہرے پہ جو لکھا ہے
لہو جو ہر آن بولتا ہے
مجھے بتا دو
اور اپنے دکھ سے نجات پا لو