میں خود ہی اپنی بہار سے روٹھنے لگوں گر
Obaidullah Aleem (1939–1998)میں خود ہی اپنی بہار سے روٹھنے لگوں گر
تو تم مجھے روٹھنے نہ دینا
جو وار لمحے کا ہو وہ سہنا
یہ سوچ لینا
کہ ایک لمحہ گریز کا
کیسے
محبتوں کی اک عمر پامال کر کے گزر رہا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
میں خود ہی اپنی بہار سے روٹھنے لگوں گر
تو تم مجھے روٹھنے نہ دینا
جو وار لمحے کا ہو وہ سہنا
یہ سوچ لینا
کہ ایک لمحہ گریز کا
کیسے
محبتوں کی اک عمر پامال کر کے گزر رہا ہے