حسن منظر میں کہاں ہے
Naeem Zarrar Ahmad (b. 1965)حسن منظر میں کہاں ہے
یہ ہمارے من کی آنکھوں میں کہیں ہے
من کی آنکھیں کھل سکیں جو
تو ہر اک منظر حسیں ہے
حسن منظر میں نہیں ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
حسن منظر میں کہاں ہے
یہ ہمارے من کی آنکھوں میں کہیں ہے
من کی آنکھیں کھل سکیں جو
تو ہر اک منظر حسیں ہے
حسن منظر میں نہیں ہے