جب مرا چاک گریباں نہ ملا
Naeem Sabaجب مرا چاک گریباں نہ ملا
دل نے پھر جسم سے ہر رشتہ کو
توڑ کر خندہ دلی سے یہ کہا
تو اگر پھول ہے
میں خوشبو ہوں
تو اگر آئنہ ہے
میں پس آئینہ ہوں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جب مرا چاک گریباں نہ ملا
دل نے پھر جسم سے ہر رشتہ کو
توڑ کر خندہ دلی سے یہ کہا
تو اگر پھول ہے
میں خوشبو ہوں
تو اگر آئنہ ہے
میں پس آئینہ ہوں