تم جھوٹ بولتے ہو
Paigham Aafaqi (1956–2016)تم جھوٹ بولتے ہو
کہ پتھر اور شیشے کے مکانوں میں
تمہیں سکون نہیں ملتا
آخر کیوں
ہم ان شیشے کے مکانوں میں جانا چاہتے ہیں
لیکن جا نہیں سکتے
اور تم ہمارے جھونپڑوں میں آنا پسند نہیں کرتے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تم جھوٹ بولتے ہو
کہ پتھر اور شیشے کے مکانوں میں
تمہیں سکون نہیں ملتا
آخر کیوں
ہم ان شیشے کے مکانوں میں جانا چاہتے ہیں
لیکن جا نہیں سکتے
اور تم ہمارے جھونپڑوں میں آنا پسند نہیں کرتے