یہ در و دیوار یہ کمرہ یہ لمحے
Paigham Aafaqi (1956–2016)یہ در و دیوار یہ کمرہ یہ لمحے
اور میں
صرف میں
اور یہاں کوئی نہیں
کچھ بھی نہیں
میں کہاں ہوں
قبر میں لیٹا ہوں کیا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
یہ در و دیوار یہ کمرہ یہ لمحے
اور میں
صرف میں
اور یہاں کوئی نہیں
کچھ بھی نہیں
میں کہاں ہوں
قبر میں لیٹا ہوں کیا