کھیتوں میں جو چاند اگے ہیں
Paigham Aafaqi (1956–2016)کھیتوں میں جو چاند اگے ہیں
ان کی کرنیں
دھاگوں کی مانند
ہمارے گرد لپٹتی جاتی ہیں
شہروں میں جو آگ لگی ہے
اس کی لپٹیں
شعلوں کی مانند لپٹتی جاتی ہیں
بس جنگل میں آزادی ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کھیتوں میں جو چاند اگے ہیں
ان کی کرنیں
دھاگوں کی مانند
ہمارے گرد لپٹتی جاتی ہیں
شہروں میں جو آگ لگی ہے
اس کی لپٹیں
شعلوں کی مانند لپٹتی جاتی ہیں
بس جنگل میں آزادی ہے