میں کیوں اس کو فون کروں!
Parveen Shakir (1952–1994)میں کیوں اس کو فون کروں!
اس کے بھی تو علم میں ہوگا
کل شب
موسم کی پہلی بارش تھی!
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
میں کیوں اس کو فون کروں!
اس کے بھی تو علم میں ہوگا
کل شب
موسم کی پہلی بارش تھی!