جب میں بچہ تھا
Qamar Jameel (1927–2000)جب میں بچہ تھا
راوی کے گالوں سے ڈرتا تھا
اب دشمن کی چالوں سے ڈرتا ہوں
میرے بچپن میں
آگ کی اطراف
دراوڑ لڑکیاں گیت گاتی تھی
اور اب میں ایک ہوٹل میں
بینڈ بجاتا ہوں
اور لومڑی کی کھال سے
اپنا لباس سیتا ہوں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
جب میں بچہ تھا
راوی کے گالوں سے ڈرتا تھا
اب دشمن کی چالوں سے ڈرتا ہوں
میرے بچپن میں
آگ کی اطراف
دراوڑ لڑکیاں گیت گاتی تھی
اور اب میں ایک ہوٹل میں
بینڈ بجاتا ہوں
اور لومڑی کی کھال سے
اپنا لباس سیتا ہوں