نرم لہجے میں سہی
Rafia Shabnam Abidi (b. 1943)نرم لہجے میں سہی
اس نے کہا تھا اک دن
یہ جو اجڑا سا مکاں ہے اسے گھر کر لیں گے
تو اگر سر کو جھکا لے
تو ذرا بات بنے
ہم تری زلف کے سائے میں بسر کر لیں گے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
نرم لہجے میں سہی
اس نے کہا تھا اک دن
یہ جو اجڑا سا مکاں ہے اسے گھر کر لیں گے
تو اگر سر کو جھکا لے
تو ذرا بات بنے
ہم تری زلف کے سائے میں بسر کر لیں گے