Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

نہیں تھی وہ

Rafia Shabnam Abidi (b. 1943)

نہیں تھی وہ

تو جانے

اس کو

کیا کیا

کہہ دیا اس نے

مگر

جب سامنے آئی

کہا

گھر تم سے جنت ہے

مجھے تم سے محبت ہے