دوپہر تک
V. Sudhakar Raoدوپہر تک
چلا چلا کر
ٹوپی بیچنے والا
ٹوپی بیچتا رہا
آخر جب اس کی
ساری ٹوپیاں ہو گئیں سماپت
تو وہ مسکراتا ہوا لوٹ گیا
رہ گیا لیکن کڑی دھوپ میں
اپنی بڑی سی چھاؤں پھیلائے ہوئے
برگد کا پیڑ
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دوپہر تک
چلا چلا کر
ٹوپی بیچنے والا
ٹوپی بیچتا رہا
آخر جب اس کی
ساری ٹوپیاں ہو گئیں سماپت
تو وہ مسکراتا ہوا لوٹ گیا
رہ گیا لیکن کڑی دھوپ میں
اپنی بڑی سی چھاؤں پھیلائے ہوئے
برگد کا پیڑ