اب بھی
Vaqar Siddiqui (b. 1932)اب بھی
غم کے صحراؤں میں
یادوں کی ٹھنڈی بارش سے
آشا کے سوکھے کھیتوں میں
ہریالی سی اگ آتی ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
اب بھی
غم کے صحراؤں میں
یادوں کی ٹھنڈی بارش سے
آشا کے سوکھے کھیتوں میں
ہریالی سی اگ آتی ہے