Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

محبت اور تجارت میں

Sabeela Inam Siddiqui (b. 1994)

محبت اور تجارت میں

یہی اک فرق باقی ہے

تجارت کا منافع

زر

مگر الفت کے سودے میں

تجھے پانے سے

پر میرا

خسارا

ہو گیا ہوتا