Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →

مالی نے

Sabeela Inam Siddiqui (b. 1994)

مالی نے

پال پوس کے

جن کو بڑا کیا

جو باغ میں

کھڑے ہوئے

مالی کے پیار سے

وہ پیڑ

کیسے پائیں گے

جنگل کی آگہی