یہ دنیا
Umar Farhat (b. 1986)یہ دنیا
جتنی وسیع ہے
اتنی ہی مختصر ہے
میں اس ارض میں
خود کو کبھی ڈھونڈنے نکلتا ہوں
تو صرف
صحن کا کنگورا ہی مجھے نظر آتا ہے
کیونکہ
بعد از وقت
زندگی کی قدر کرنا
نہ صرف غیر ضروری ہے
بلکہ مقبروں میں
دفن ہونے جیسا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
یہ دنیا
جتنی وسیع ہے
اتنی ہی مختصر ہے
میں اس ارض میں
خود کو کبھی ڈھونڈنے نکلتا ہوں
تو صرف
صحن کا کنگورا ہی مجھے نظر آتا ہے
کیونکہ
بعد از وقت
زندگی کی قدر کرنا
نہ صرف غیر ضروری ہے
بلکہ مقبروں میں
دفن ہونے جیسا ہے