Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

میں اکثر بکواس کرتا پایا جاتا ہوں

Veneet Raja

میں اکثر بکواس کرتا پایا جاتا ہوں

مجھے سنجیدگی سے نہ لیا جائے

مجھے سنا جائے اور بھلا دیا جائے

اور اگر نہ بھلا پایا جائے

تو معاف کر دیا جائے