دھوپ سے تپ رہی ہے چھت
Veneet Rajaدھوپ سے تپ رہی ہے چھت
فرش پر لیٹی ہوئی ہے چھپکلی
مکھیاں جالیوں میں چھپ گئیں ہیں
نالیوں میں گھس گئے کتے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دھوپ سے تپ رہی ہے چھت
فرش پر لیٹی ہوئی ہے چھپکلی
مکھیاں جالیوں میں چھپ گئیں ہیں
نالیوں میں گھس گئے کتے