بھٹکتی پیاس
Veneet Rajaبھٹکتی پیاس
دور جھلملاتا اک سراب
جو نظر میں آ رہا ہے
وہ سمجھ میں آ رہا ہے
در حقیقت کچھ نہیں
ایک اندازہ ہے بس
ہر ایک سچ
اپنے جھٹلائے جانے کا منتظر ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
بھٹکتی پیاس
دور جھلملاتا اک سراب
جو نظر میں آ رہا ہے
وہ سمجھ میں آ رہا ہے
در حقیقت کچھ نہیں
ایک اندازہ ہے بس
ہر ایک سچ
اپنے جھٹلائے جانے کا منتظر ہے