Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download

سرنگوں

Veneet Raja

سرنگوں

قطار بند

چینٹیاں

آنے والے دنوں کے لیے

کھانا جمع کر رہیں ہیں

آنے والے دنوں کے بارے میں سوچ کر

میرا جی بیٹھا جاتا ہے

بہتر ہے کہ میں

بھوک ہی سے مر رہوں