چلو چراغ بجھا کر ذرا سا دیکھیں ہم
Umar Farooqچلو چراغ بجھا کر ذرا سا دیکھیں ہم
یہ کائنات کسے ڈھونڈنے نکلتی ہے
سیاہ رات کی تاریکیاں بتاتی ہیں
کہ سب اجالے گھنی رات کے مسافر ہیں
جو دن کے ساتھ سفر کے لئے نکلتے ہیں
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
چلو چراغ بجھا کر ذرا سا دیکھیں ہم
یہ کائنات کسے ڈھونڈنے نکلتی ہے
سیاہ رات کی تاریکیاں بتاتی ہیں
کہ سب اجالے گھنی رات کے مسافر ہیں
جو دن کے ساتھ سفر کے لئے نکلتے ہیں