کیا ملا
Yashab Tamanna (b. 1957)کیا ملا
ہمدرد بن کے
کیا ملا
درد کے ماروں میں بیٹھا
منتظر ہوں
خود کسی ہمدرد کا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
کیا ملا
ہمدرد بن کے
کیا ملا
درد کے ماروں میں بیٹھا
منتظر ہوں
خود کسی ہمدرد کا