رات اور دن کے درمیاں کوئی
Adil Mansuri (1936–2008)رات اور دن کے درمیاں کوئی
ریڑھ کی ہڈی توڑ کر نکلا
چاند سورج ستارے سیارے
باندھ کر سب کو اپنے بالوں میں
میرے اندر اتر گیا واپس
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
رات اور دن کے درمیاں کوئی
ریڑھ کی ہڈی توڑ کر نکلا
چاند سورج ستارے سیارے
باندھ کر سب کو اپنے بالوں میں
میرے اندر اتر گیا واپس