چاند کے پیٹ میں حمل مچھلی
Adil Mansuri (1936–2008)چاند کے پیٹ میں حمل مچھلی
مچھلی کے منہ میں کل وجود و عدم
منہ سے دم تک غبار نقش قدم
نقش کے ہاتھ پاؤں ٹوٹے ہوئے
ٹوٹنے کا عمل مسلسل سا
چاند کا پیٹ نامکمل سا
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
چاند کے پیٹ میں حمل مچھلی
مچھلی کے منہ میں کل وجود و عدم
منہ سے دم تک غبار نقش قدم
نقش کے ہاتھ پاؤں ٹوٹے ہوئے
ٹوٹنے کا عمل مسلسل سا
چاند کا پیٹ نامکمل سا