راستہ نہیں ملتا
Ahmad Nadeem Qasmi (1916–2006)راستہ نہیں ملتا
منجمد اندھیرا ہے
پھر بھی با وقار انساں
اس یقیں پہ زندہ ہے
برف کے پگھلنے میں
پو پھٹے کا وقفہ ہے
اس کے بعد سورج کو
کون روک سکتا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
راستہ نہیں ملتا
منجمد اندھیرا ہے
پھر بھی با وقار انساں
اس یقیں پہ زندہ ہے
برف کے پگھلنے میں
پو پھٹے کا وقفہ ہے
اس کے بعد سورج کو
کون روک سکتا ہے