دیوتا ہے کوئی ہم میں
Nida Fazli (1938–2016)دیوتا ہے کوئی ہم میں
نہ فرشتہ کوئی
چھو کے مت دیکھنا
ہر رنگ اتر جاتا ہے
ملنے جلنے کا سلیقہ ہے ضروری ورنہ
آدمی چند ملاقاتوں میں مر جاتا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
دیوتا ہے کوئی ہم میں
نہ فرشتہ کوئی
چھو کے مت دیکھنا
ہر رنگ اتر جاتا ہے
ملنے جلنے کا سلیقہ ہے ضروری ورنہ
آدمی چند ملاقاتوں میں مر جاتا ہے