مطمئن کوئی نہیں ہے اس سے
Qateel Shifai (1919–2001)مطمئن کوئی نہیں ہے اس سے
کوئی برہم ہے تو خائف کوئی
نہیں کرتی یہ کسی سے بھی وفا
زندگی ہے کہ طوائف کوئی
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
مطمئن کوئی نہیں ہے اس سے
کوئی برہم ہے تو خائف کوئی
نہیں کرتی یہ کسی سے بھی وفا
زندگی ہے کہ طوائف کوئی