رات کا بیتنا دن کا آنا
Shahryar (1936–2012)رات کا بیتنا دن کا آنا
کون سی ایسی نئی بات ہے
جس پر ہم سب
اتنے افسردہ ہیں
کھڑکی کھولو
اس طرف سامنے دیکھو
وہ کھڑی ہے چھت پر
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
رات کا بیتنا دن کا آنا
کون سی ایسی نئی بات ہے
جس پر ہم سب
اتنے افسردہ ہیں
کھڑکی کھولو
اس طرف سامنے دیکھو
وہ کھڑی ہے چھت پر