تمہارے بعد تمہارا خیال آیا ہے
Ehsaan Sabzتمہارے بعد تمہارا خیال آیا ہے
میں لا جواب ہوں کیسا سوال آیا ہے
تمہارا ساتھ تھا میں تھا عروج پر اپنے
بس اس کے بعد ہی مجھ پر زوال آیا ہے
تمہارے ذکر سے پہلے خیال رسمی تھے
اور اس کے بعد جو آیا کمال آیا ہے
Arooz is now on the App Store, for iPhone and iPad. Download →
تمہارے بعد تمہارا خیال آیا ہے
میں لا جواب ہوں کیسا سوال آیا ہے
تمہارا ساتھ تھا میں تھا عروج پر اپنے
بس اس کے بعد ہی مجھ پر زوال آیا ہے
تمہارے ذکر سے پہلے خیال رسمی تھے
اور اس کے بعد جو آیا کمال آیا ہے